07

ہندو لڑکی اور مسلمان نوجوان کی محبت کی ایسی کہانی کہ پوری دنیادیکھتی رہ گئی

ہندو لڑکی اور مسلمان نوجوان کی محبت کی ایسی کہانی کہ پوری دنیادیکھتی رہ گئی

نئی دہلی (پرائم نیوز) بھارتی مقابلے کے امتحان کی ٹاپر ہندو لڑکی نے کشمیری مسلم نوجوان کو جیون ساتھی چن لیا.شادی کے اعلان پر بنیاد پرست ہندو تنظیموں کو مرچیں لگ گئیں، لڑکی کے والدین کو خط لکھ کر ’’لو جہاد‘‘ شادی سے باز رہنے کی دھمکی دیدی۔ مقابلے کے امتحان میں ٹاپ کرنیوالی دلت ہندو لڑکی ٹینا نے فیس بک پر اعلان کیا کہ وہ اپنے ساتھی مسلم نوجوان اظہر سے جلد شادی کر رہی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں