06

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے آصف زرداری کوکیوں فون کیا،مزید تفصیلات اس خبر میں

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے آصف زرداری کوکیوں فون کیا،مزید تفصیلات اس خبر میں

لاہور(پرائم نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے سابق صدر آصف زرداری سے ٹیلی فون کرکے سندھ اسمبلی کے پاس کردہ تبدیلی مذہب کے بل کو فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے.73کا متفقہ آئین بھٹو کا قوم کیلئے تحفہ تھا جسے پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت متنازع بنانے پر تلی ہوئی ہے ۔سینیٹر سراج الحق نے آصف زرداری سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری مداخلت کرکے اس خلاف آئین بل کو واپس لیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں