05

شاندارخبر… پاک فوج کے دو نوجوان افسران نے اپنے عہدوں میں توسیع میں کامیابی حاصل کر لی

شاندارخبر… پاک فوج کے دو نوجوان افسران نے اپنے عہدوں میں توسیع میں کامیابی حاصل کر لی

اسلام آباد(پرائم نیوز) لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم اور لیفٹیننٹ جنرل جاویداقبال رمدے نے اپنی ریٹائرمنٹ تک ملازمت پر موجود رہنے کا فیصلہ کیا ہے.گزشتہ تبدیلی کمان کی تقریب کے بعد میڈیا کی جانب سے اس حوالے سے پوچھے گئے سوال پر ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنی ملازمت پر موجود رہیں گے اور اپنی ریٹائرمنٹ تک ذمہ داریاں سرانجام دیتے رہیں گے.

اپنا تبصرہ بھیجیں