04

پی آئی اے کا طیارہ کس شرمناک مقصد کے لیے استعمال ہو رہا ہے، جان کر آپ پی آئی اے کے میں سفرکرنا ہی چھوڑ دیں

پی آئی اے کا طیارہ کس شرمناک مقصد کے لیے استعمال ہو رہا ہے، جان کر آپ پی آئی اے کے میں سفرکرنا ہی چھوڑ دیں

اسلام آباد (پرائم نیوز) نواز حکومت کا نیا کارنامہ سامنے آ گیا ،ایک طرف تو پاکستانی پاسپورٹ پر کوئی شہری اسرائیل کا سفر نہیں کرسکتا اور دوسری جانب فلسطینیوں کے خلاف بننے والی فلم میں پی آئی اے کا سرکاری طیارہ استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے.نجی نیوز چینل کے مطابق1976 میں ایئر فرانس کا ایک طیارہ اسرائیل سے فرانس جاتے ہوئے ہائی جیک کرلیا گیا تھا جس کا الزام فلسطینی مجاہدین پر لگایا گیا تھا بعد ازاں یہ طیارہ اسرائیلی کمانڈوز نے یوگنڈا کے ائیرپورٹ پر بازیاب کرایا تھا۔ اسرائیل اب اس ہائی جیکنگ کے واقعے پر فلم بنانے جا رہا ہے جس میں پی آئی اے نے اپنا طیارہ فراہم کردیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں