03

انشاءاللہ… نئےآرمی چیف کی زبان سے ادا ہونے والے ان دوالفاظ نے کیا کچھ کہہ دیا؟ جانیےاس خبرمیں

انشاءاللہ… نئےآرمی چیف کی زبان سے ادا ہونے والے ان دوالفاظ نے کیا کچھ کہہ دیا؟ جانیےاس خبرمیں

اسلام آباد (پرائم نیوز) “انشاءاللہ” یہ الفاظ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ نے اس وقت ادا کیے جب تبدیلی کمان کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سبکدوش ہونے والے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ان کے حوالے سے توقعات کا اظہارکیا۔ راحیل شریف نے اپنے خطاب میں جنرل قمرباجوہ کی بطور آرمی چیف ملکی دفاع کے حوالے سے توقعات پرپورااتریں گے تو جنرل باجوہ جو ان کے ہمراہ کھٹرے تھے، انہوں نے انشاءاللہ کے الفاظ ادا کیے.

اپنا تبصرہ بھیجیں