02

چٹ پٹا کھانا صحت کے لیے بالکل مضر نہیں، جدید تحقیق نے سب کی آنکھوں پر سے پردہ ہٹا دیا

چٹ پٹا کھانا صحت کے لیے بالکل مضر نہیں، جدید تحقیق نے سب کی آنکھوں پر سے پردہ ہٹا دیا

لندن (پرائم نیوز)برطانوی ماہرین کا کہنا ہے کہ چٹ پٹا کھانا کھانے والے افراد کینسر، سانس اور امراضِ قلب سے دور رہتے ہیں.روزانہ یا ایک دن بعد مصالحے دار کھانا کھانے والوں کے مقابلے میں سادہ کھانا کھانے والے افراد میں مختلف امراض اور قبل از وقت موت کی شرح 14 فیصد زیادہ تھی. چٹ پٹا کھانا کھانے والے افرادکینسر، سانس کے امراض اور امراضِ قلب سے دور رہتے ہیں اور اس کی وجہ سرخ مرچ میں پایا جانے والا ایک کیمیکل کیپسیاسن ان امراض سے دور رکھتا ہے.

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں