01

ایدھی فاؤنڈیشن اورملک ریاض، ایسی خبرآگئی جوسب کوخوشی میں مبتلا کر دے گی

ایدھی فاؤنڈیشن اورملک ریاض، ایسی خبرآگئی جوسب کوخوشی میں مبتلا کر دے گی

کراچی (پرائم نیوز) چیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض نے ایدھی فاؤنڈیشن کے لئے 10 ایمبولینس عطیہ کرنے اور کراچی کی مخدوش عمارت کے متاثرہ خاندانوں کو 20، 20 لاکھ کے فلیٹ دینے کا اعلان کیا ہے.چیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض مشکلات میں گھرے اداروں اور افراد کی امداد میں ایک بار پھرسب سے آگے نظر آ رہے ہیں۔ ملک ریاض نے عبد الستار ایدھی کے انتقال کے بعد مشکلات کا شکار ایدھی فاؤنڈیشن کیلئے 10 ایمبولینس عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ملک ریاض نے فیصل ایدھی کو ادارے کیلئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی.

اپنا تبصرہ بھیجیں