1

ترک فوج کی اہم ترین کاروائی، ترک صدر نے دبنگ اعلان کر ڈالا

ترک فوج کی اہم ترین کاروائی، ترک صدر نے دبنگ اعلان کر ڈالا

انقرہ (پرائم نیوز) ترک صدر رجب اردوان نے اعلان کیا ہے کہ ترک فوج بشارالا سد کی حکومت ختم کرنے کیلیئے شام میں داخل ہوگئی ہے.رپورٹ کے مطابق مشرق وسطٰی میں ایک نئی جنگ کا آغاز ہوگیا ہے.ترک صدر نے اعلان کیا ہے کی ترک فوج بشارالاسد کی حکومت ختم کرنے کیلیئے شام میں داخل ہوگئی ہے. صدر رجب اردوان نے کہا کہ ترک فوج شام میں اقتدار بشار الاسد سے چھین کر عوام کے حوالے کروانے کیلیئے داخل ہوئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں