1

خاتون نے طیارے میں ایسا کام کرڈالا جو سب کی سوچ سے بھی پرے ہے

خاتون نے طیارے میں ایسا کام کرڈالا جو سب کی سوچ سے بھی پرے ہے

ہیوسٹن (پرائم نیوز) امریکی شہر ہیوسٹن کے بش انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر چیارے کی ٹیکنگ کے دوران ایک عورت نے اچانک دروازہ کھولا اور باہر چھلانگ لگادی.اس خاتون کے پاس موجود ایک دوسرے مسافر نے واقعے کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ یہ سب کچھ اطانک ہوا.خاتون نے یہ سب کرنے سے پہلے کسی کو کچھ نہیں بتایا .

غیرملکی اخبار رساں کے مطابق پرواز نمبر 1892 کی مسافر تھی جو نیو اورلنز ہیوسٹن آیا تھا. طہارہ ابھی رن وے پر ٹیکنگ کر رہا تھا کی خاتوں اچانک اپنی سیٹ سے اٹھی اور باہر چھلانگ لگادی.لیکن 15 فٹ کی بلندی سے گرنے کے باوجود خاتون کو کوئی بھی چوٹ نہیں لگی. واقعے کی اطلاع پر ایئر پورٹ پر سیکیورٹی عملہ حرکت میں آگیا اور پولیس نے تفتیش کیلیئے خاتوں کو حراست میں لینے کے بعد تفتیش کا آغاز کردیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں