1

پریشان نہ ہوں یہ کام جلد ہوجائے گا،نئے آرمی چیف نے عوام کو تسلّی بخش خبر سنا دی

پریشان نہ ہوں یہ کام جلد ہوجائے گا،نئے آرمی چیف نے عوام کو تسلّی بخش خبر سنا دی

راولپنڈی (پرائم نیوز) جنرل ہیڈ کوارٹر راولپنڈی میں پاک فوج کی کمان سنبھالتے ہی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے کہا کہ مجھ پر کافی بھاری زمہ داریاں آئیں ہیں لیکن اللہ کا شکر ہے میں پوری دیانت داری کے ساتھ اپنی تمام ذمہ داریوں کو پورا کروں گا اور ہم ایک ساتھ قومی چیلنجز کا مقابلہ کریں گے اور جلد ہی ایل او سی کی صورتحال بھی ٹھیک ہوجائے گی.

آرمی چیف نے کہا کہ مجھے میڈیا کے ساتھ کی ضرورت ہے .میڈیا مثبت کوریج کرےے اور اس میں مایوسی کی باتیں نہیں ہونی چاہیئں.

تقریب کے آخرمیں پاک فوج کے نئے سربراہ شرکاء کے ساتھ گھل مل گئے انہوں نے تقریب کے آخر کے مہمانوں کے ساتھ تصویریں بھی بنائیں.اور تقریب میں موجود شہید کی والدہ سے ملاقات کی اور بچوں سے ہاتھ بھی ملایا.اور اس موقع پر انہوں نے ایک خوتون رپورٹر کے سر پر دست شفقت بھی پھیرا.

اپنا تبصرہ بھیجیں