1

بھارتی سورما اپنی موت خودی مر گئے، بھارت کی طرف اہم ترین خبرسامنے آگئی

بھارتی سورما اپنی موت خودی مر گئے، بھارت کی طرف اہم ترین خبرسامنے آگئی

نئی دہلی (پرائم نیوز) بھارت کی سرحدی فقج بی ایس ایف کے اہلکار کمزور دل کے مالک ہیں.پچھلے ڈیڑھ سال کے دوران سرحدوں پر فائرنگ اور شیلنگ سے صرف 25 % مختلف بیماریوں سے 316 اور دل کے دورے سے 117 فوجی مر گئے ہیں.

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ انکشاف ہوا ہے کہ جنوری 2015 اور ستمبر 2016 کے درمیان کی مدت میں 774 اموات میں صرف25 لڑائی کے دوران ہلاک ہوئے جبکہ پچھلے ڈیڑھ سال کے دوران سرحدوں پر فائرنگ اور شیلنگ سے صرف 25 % اور مختلف بیماریوں سے 316 اور دل کی بیماریوں سے 117 فوجی ہلاک ہوئے ہیں .اس رپورٹ کے مطابق بی ایس اہلکاروں میں ایڈز اور ملیریا سےاموات میں کمی آئی ہے لیکن اب بھی ہر سال 200 سے زیادہ اہلکار سڑکوں اور ٹرین کی زد میں ہلاک ہوئے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں