05

“آئندہ کبھی جرات نہیں کروگے” پاکستان نے بھارت کو ایک بار پھرمنہ توڑجواب دے دیا

“آئندہ کبھی جرات نہیں کروگے” پاکستان نے بھارت کو ایک بار پھرمنہ توڑجواب دے دیا

راولپنڈی (پرائم نیوز) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکاءاللہ نے دشمن کو واضح طور پر پیغام دے دیا ہے کہ جان دے دیں گے لیکن پاکستان پر آنچ نہیں آنے دیں گے.

راولپنڈی میں صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے نیول ایڈمرل محمد زکاءاللہ نے کہا کہ دشمن کی ہر حرکت نظر آ رہی ہے.دینا نے دیکھا ہے کہ بحریہ نے کس مستعدی اور چالاکی سے بھارتی آبدوز کو مار گرایا.

ان کا کہنا تھا کہ پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریاں بہت ہی تسلّی بخش ہیں .پاک بحریہ کسی بھی چیلنج کا سامنا کرنے کو تیار ہیں.ایڈمرل زکاءاللہ نے مزید کہا کہ گوادر اور سی پیک کا تحفظ سب سے اہم ترین ترجیح ہے.قوم کے تعاون سے ہر چیلنج کا مقابلہ کرتے رہیں گے.

اپنا تبصرہ بھیجیں