2

ملک ریاض کی طرف سے بڑی خوشخبری سنادی گئی

ملک ریاض کی طرف سے بڑی خوشخبری سنادی گئی

کراچی (پرائم نیوز) بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض حسین نے اعلان کیا ہے کہ وہ کراچی میں پاکستان چوک پر بوسیدہ ہوئی منہدم عمارت کے متاثرین کی مدد کریں گے .ایک بجی چینل کے مطابق بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض حسن کا کہنا ہے کہ پاکستان چوک پر مخدوش ہونے والی ایسی عمارتوں کی نشاندہی کی جائے جن کی مالیت 15 سے 20 لاکھ روپے تک ہے جس کی ادائیگی وہ خود کریں گے.

خیال رہے کہ کراچی کے علاقے پاکستان چوک میں رہائشی عمارت زینت منزلکا زینہ گرنے کی وجہ سے داخلی اور خارجی راستے بھی بند ہوگئے ہیں اور ریسکیو کی ٹیموں ،پولیس،اور رینجرز کے اہلکاروں کے پہنچنے کے بعد بھی اس منزل کے رہائیشیوں نے عمارت خالی کرنے اور اس سے باہر آنے سے انکار کردیا.ان کا مطالبہ ہے کہ متعلقہ ٹھیکیدار ان کی طرف سے دی گئی پگڑی نظام کے تحت دی گئی رقم واپس کریں تو ہی وہ یہ عمارت خالی کرانے میں کامیاب ہوپائیں گے.

اپنا تبصرہ بھیجیں