1

اداکارعامرخان گہرے صدمے میں مبتلا، زندگی کا اہم اثاثہ چھین لیا گیا

اداکارعامرخان گہرے صدمے میں مبتلا، زندگی کا اہم اثاثہ چھین لیا گیا

ممبئی (پرائم نیوز) اداکار عامر خان ان دنوں پورے ملک کا دورہ کر رہے ہیں .اور اس موقع پر ان کے ساتھ ان کی بیوی اور بیٹا بھی ساتھ ہیں.

رپورٹ کے مطابق عامر خان اور ان کی فیملی کے گھر میں موجود نہ ہونے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے چوروں نے ان کے گھر کو خالی کردیا اور تقریبا 50لاکھ کی مالیت کے زیوارت کو چوری کرلیا گیا. ابھی فی الحال گھر کے 3 نوکروں کو چوری کے الزام میں نامزد کیا گیا ہے.ان کی بیوی کے ایک رشتہ دار نے واقعے کی پولیس کو خبر دی تھی.پولیس نے فوری ایکشن لیا اور چوری کا مقدمہ درج کرلیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں