22222222222

اہم ترین ایرانی شخصیت نے آزاد کشمیردورے کا اعلان کردیا

اہم ترین ایرانی شخصیت نے آزاد کشمیردورے کا اعلان کردیا

تہران (پرائم نیوز) ایرانی پارلیمینٹ کے سپیکرعلی لاراجانی 2 دسمبر کو آزاد کشمیر کا دورہ کریں گے.وہ آیت اللہ سیدحسن مدرس کی برسی کو موقع پر ان کے مقبرہ پر حاضر ہوں گے.بروز منگل ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ آئندہ آنے والے جمعہ کے دن ایک تقریب ہوگی اور اس میں پارلیمینٹیرینز کے ساتھ ساتھ زندگی کے تمام شعبوں سے وابسطہ لوگ بھی شرتک کریں گے.

آیت اللہ مدرس کو دسمبر 1937 میں جیل کی قید کے دوران ہی شہید کردیا گیا تھا اور ان کی شہادت کو ایران میں ڈے آف پارلیمینٹ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے .اور وہ ایران میں آئینی انقلاب کے حامی تھے.

اپنا تبصرہ بھیجیں