222

یہ ہے ترقی کی طرف بڑھتا پاکستان، پاکستان چین اور بھارت سے بازی لے گیا

یہ ہے ترقی کی طرف بڑھتا پاکستان، پاکستان چین اور بھارت سے بازی لے گیا

لاہور (پرائم نیوز) پاکستان اسٹاک مارکیٹ نت بھارت اور چین کی مارکیٹ کو پیچھے چھوڑ دیا .امریکی جرئدہ کے مطابق امریکہ میں سود کی بڑھتی شرح کی خبروں کے باوجود پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ مستحکم ہورہی ہے.

ایم ایس سی آئی ایکسچینج فنڈ کی کارکردگی بھارت اور چین سے بھی آگے ہے.امریکی جریدہ کے مطابق 12 مہینے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج مارکیٹ میں بھی تیزی کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے اور کاروبار میں 16 فیصد تک تیکارڈ کیا گیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں