3

کیا وزارت اعلٰی کے عہدے سے فارغ ہونے والے ہیں؟ پرویز خٹک کے خلاف اہم قدم اٹھالیا گیا

کیا وزارت اعلٰی کے عہدے سے فارغ ہونے والے ہیں؟ پرویز خٹک کے خلاف اہم قدم اٹھالیا گیا

اسلام آباد (پرائم نیوز) وزیر اعلٰی خیبر پختونخواہ پرویز خٹک کی نااہلی کی درخواست الیکشن کمیشن میں جمع کرادی گئی ہے .زرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کے مطابق پرویز خٹک کی نااہلی کے بارے میں دائر کی گئی درخواست پر کل ابتدائی سماعت کی جائے گی.

پرویز خٹک کے خلاف درخواست شاہ جہان درانی کی طرف سے دائر کی گئی ہے .درخواست گزار نے صوابی مارچ کرنے پر وزیر اعلٰی پرویز خٹک کی نااہلی کی استدعا کی تھی،اور رہنما پی ٹی آئی علیم خان کےخلافدرخواست سماعت کیلیئے مقرر کرلی گئی ہے.علیم خان کو 19 دسمبر کو سماعت کیلیئے نوٹس جاری کردیا گیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں