1

پاکستانیوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہونے کو،پیٹرول کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوگا؟فیصلہ کرلیا گیا

پاکستانیوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہونے کو،پیٹرول کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوگا؟فیصلہ کرلیا گیا

لاہور (پرائم نیوز) اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے اضافہ کی سمری وزارت پیٹرول کو بھجوا دی ہے .ذرائع کے مطابق اوگرا نے یکم دسمبر سے پیٹرولیم کی مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کی سمری بھیج دی ہے اور اس سمری میں پیٹرول کی قیمتوں میں 4 روپے فی لیٹر اضافہ کرنے کی تجویز میش کر دی گئی ہے.اور ہائی اوکٹین کی قیمت میں 6 روپے 82 پیسے، مٹی کے تیل کی قیمت میں 2 روپے 81 پیسے ،ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 42 پیسے ،لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 13 پیسے اضافہ کرنے کی تجویز پیش کی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں