1

بریکنگ نیوز!بھارتی فوج پر سب سے بڑا حملہ،لاشوں کا انبار لگ گیا

بریکنگ نیوز!بھارتی فوج پر سب سے بڑا حملہ،لاشوں کا انبار لگ گیا

نئی دہلی (پرائم نیوز) مقنوضہ کشمیر میں نگروٹا بیس پر حملہ ہوگیا .اور اس حملے میں ہلاک ہونے بھارتی فوجیوں کی تعداد 7 ہوگئی ہے. بھارتی میڈیا کے مطابق نگروٹا بیس حملے میں فوجیوں میں 2 افسرانبھے شامل ہیں. بھارتی میڈیا نے دعوٰی کیا ہے کہ نگروٹا بیس میں حملے کے بعد آپریشن کیا گیا ہے اور اس میں 3 حملہ آوروں کو ہلاک اور 16 یرغمالیوں کو بھی آزاد کروا لیا گیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں