06

محکمہ موسمیات نے اہم پیشن گوئی کردی

محکمہ موسمیات نے اہم پیشن گوئی کردی

اسلام آباد (پرائم نیوز) محکمہ موسمیات نے آنے والے 24 گھنٹوں میں ملک کے بالائی علاقوں میں موسم خشک رہے گگا لیکن آج شام مالاکنڈ،ہزارہ، ڈویژن .کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے. اور محکمہ موسمیات کی جاب سے پنجاب اور میدانی علاقوں میں اور بالائی سندھ میں صبح کے وقت ہلکی دھند پڑنے کا امکان ہے.

ملک کے باقی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا .پچھلے 24 گھنٹوں میں ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہا. سب سے کم درجہ حرارت اسکردو میں منفی 2 اور گلگت ،استور میں منفی 1 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں