1

اچانک ایسا کیا ہوا کہ ایل او سی پرگزشتہ 48 گھنٹوں سے گولہ باری اور فائرنگ کا سلسلہ بند ہے؟ سینئر تجزیہ نگار کا تہلکہ خیز انکشاف

اچانک ایسا کیا ہوا کہ ایل او سی پرگزشتہ 48 گھنٹوں سے گولہ باری اور فائرنگ کا سلسلہ بند ہے؟ سینئر تجزیہ نگار کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پرائم نیوز) وزیر اعظم نواز شریف اور ایل او سی پر بھارتی جارحیت کا کوئی نہ کوئی آپس کا تعلق ہے، ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر شاہد مسعود نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام سے بات چیت کرتے ہوئے کیا. ڈاکٹر مسعود کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور ایل اوی سی پر فائرنگ کا آپس میں کوئی نہ کوئی تعلق ضرور ہے کیونکہ جب بھی میاں صاحب خوش ہوتے ہیں تو ایل او سی پر فائرنگ نہیں ہوتی.

اگلے کچھ دنوں میں اگر پانامہ لیکس پر معاملہ بگڑ گیا تو ایل او سی پر ایک بار پھر فائرنگ شروع ہو جائے گی. ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ پچھلے 48 گھنٹوں سے ایل او سی پر گولہ باری اور فائرنگ کا سلسلہ کیوں بند ہے؟ ادھر میاں نواز شریف خوش ہوتے ہیں تو ایل او سی پر فائرنگ بند ہو جاتی ہے. شاہد مسعود نے مزید کہا کہ یہ سوال زور پکڑنے لگا ہے کہ میاں نواز شریف بحران کا شکار ہوتے ہیں تو ایل او پر فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں