06

پاکستان میں خواجہ سراؤں کے گھر بیٹا ہوا، خوشخبری ملنے پر خواجہ سراؤں کا جشن

پاکستان میں خواجہ سراؤں کے گھر بیٹا ہوا، خوشخبری ملنے پر خواجہ سراؤں کا جشن

اسلام آباد (پرائم نیوز) سعودی حکومت نے خواجہ سراؤں کے عمرے پر کوئی پابندی نہیں لگائی، اخبارات میں چھپنے والی خبریں من گھڑت اور بے بنیاد ہیں.سعودی سفارتخانے کے اعلیٰ حکام نے بتایا خواجہ سراؤں کے عمرے پر کوئی پابندی عائد نہیں کی گئی ہے بلکہ ان کیلیے جو قانون ماضی سے بنا ہوا ہے اسی پر عمل پیرا ہیں ۔ سعودی عرب نے کبھی بھی خواجہ سرائوں پر پابندی لگانے کا سوچا ہے اور نہ ہی مستقبل میں اس کا کوئی ارادہ رکھتا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں