05

بھارت کے اوچھے ہتھکنڈے،پاکستان کواہم ایونٹ میں جانے سے روک دیا

بھارت کے اوچھے ہتھکنڈے،پاکستان کواہم ایونٹ میں جانے سے روک دیا

لاہور (پرائم نیوز) بھارت کی پاکستان دشمنی انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) نے پاکستان ہاکی ٹیم کو ہندوستان میں ہونے والے جونیئرہاکی ورلڈ کپ میں شرکت سے روک دیا۔ پاکستان کی بجائے ملائیشا کی جونیئرٹیم کو شرکت کی دعوت دے دی گئی.مزید معلومات کے مطابق انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پاکستان ہاکی ٹیم کو ہندوستان میں ہونے والے جونیئرہاکی ورلڈ کپ میں شرکت سے روک دیا جبکہ ملائیشا کی جونیئرٹیم کو شرکت کی دعوت دے دی۔ ایف آئی ایچ کا کہنا ہے کہ کئی دفعہ رابطہ کرنے کے باوجود پاکستان نے اترپردیش میں ہونے والے جونیئرہاکی ورلڈ کپ کے لیے ویزے کی درخواست مقررہ تاریخ کے بعد دی.

اپنا تبصرہ بھیجیں