04

جہانگیر ترین کیخلاف ریفرنس دائر کرنے والوں کی باری آگئی، جانئے اس خبر میں

جہانگیر ترین کیخلاف ریفرنس دائر کرنے والوں کی باری آگئی، جانئے اس خبر میں

لاہور(پرائم نیوز) چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ منصور علی شاہ نے جہانگیر ترین کیخلاف ریفرنس بھجوانے والے ارکان قومی اسمبلی کو فریق بنانے کی متفرق درخواست پر 4 لیگی ارکان قومی اسمبلی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دسمبر کے پہلے ہفتے تک جواب طلب کرلیا، درخواست گزار کے واکیل نے بتایا کہ جہانگیر ترین نے اپنے خلاف ریفرنس پر کارروائی کو لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں