03

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، ٹیسٹ میچ سیریز کا مایوس کن نتیجہ سامنے آگیا

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، ٹیسٹ میچ سیریز کا مایوس کن نتیجہ سامنے آگیا

ہیملٹن(پراےم نیوز)نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ہملٹن ٹیسٹ میں 138 رنز سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ ہملٹن کھیلا گیاجس کے آخری دن 369 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے پاکستان کی پوری ٹیم 230 ربز پر آوٹ ہو گئی اور 138 رنز کے بڑے اسکو ر سے جیت میزبان تیم کے حصے میں آئی.اور سیریز کا ٹائٹل بھی نیوزی لینڈ نے جیت لیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں