1

پاکستان تحریک انصاف ایک بار پھربازی لے گئے وہ کام کردیاجسکاعوام کو انتظارتھا

پاکستان تحریک انصاف ایک بار پھربازی لے گئے وہ کام کردیاجسکاعوام کو انتظارتھا

پشاور(پرائم نیوز) خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے صحت سہولت پروگرام کا آغاز کردیا گیا 18لاکھ خاندانوں کو صحت انصاف کارڈز فراہم کئے جائیں گے،مہلک امراض کا مفت علاج ہوسکے گا۔ وزیراعلیٰ پرویزخٹک نے پشاور میں غریب اور مستحق افراد میں صحت انصاف کارڈزتقسیم کر کے سکیم کا آغاز کیا۔ اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پرویزخٹک کا کہنا تھا کہ عمران خان نے تبدیلی کا ایجنڈا دیا تھا جس پر گامزن ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں