15

قطری شہزادے کی طرف سے ہیلی کاپٹر کا تحفہ… سابق چیف جسٹس کی نئی بحث

قطری شہزادے کی طرف سے ہیلی کاپٹر کا تحفہ… سابق چیف جسٹس کی نئی بحث

کراچی(پرائم نیوز) سابق چیف جسٹس آف پاکستان سید سجاد علی شاہ نے کہا ہے مسروقہ جائیداد پکڑی جائے تو ملکیت ثابت کرنا ملزم کی ذمہ داری ہے۔ لندن فلیٹس کیسے آئے، یہ ثابت کرنا شریف خاندان کی ذمہ داری ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا پانامالیکس سے متعلق غلط بیانات کیس کی بنیاد بنیں گی، قطری شہزادے کے خط کو عدالت ضرور دیکھے گی.

اپنا تبصرہ بھیجیں