08

ریٹائرمنٹ کے فوری بعد جنرل راحیل شریف پر پابندی لگ جانے کا امکان ، وہ کونسی پابندی ہے ؟ آپ بھی جانیے

ریٹائرمنٹ کے فوری بعد جنرل راحیل شریف پر پابندی لگ جانے کا امکان ، وہ کونسی پابندی ہے ؟ آپ بھی جانیے

اسلام آباد(پرائم نیوز)ملک کے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کو ریٹائرمنٹ کے بعد زندگی بھر کے لیے تین اہلکار یعنی ذاتی اسسٹنٹ، آپریٹر اور ڈرائیور دیے جاتے ہیں۔ یہ اہلکار ریٹائرڈ یا حاضر سروس فوجی ہو تے ہیں.ریٹائر ہونے والے دیگر آرمی چیفس کی طرح جنرل راحیل شریف پر بھی انٹرویوز اور تقاریر پر آئندہ دو سال تک پابندی ہو گی.

اپنا تبصرہ بھیجیں