03

آرمی چیف بننےسےپہلے جنرل راحیل شریف کےاثاثےکتنےتھےاوراب کتنےہیں؟ جان کرآپ بھی حیران رہ جائیں گے

چیف بننےسےپہلے جنرل راحیل شریف کےاثاثےکتنےتھےاوراب کتنےہیں؟ جان کرآپ بھی حیران رہ جائیں گے

لاہور (پرائم نیوز) جنرل راحیل شریف بطورآرمی چیف سبکدوش ہونے جارہے ہیں تاہم آمی چیف بننے کے بعد کے اثاثوں میں اضافے کی بجائے کمی ہوئی تھی کیونکہ اُنہوں نے اپنا پلاٹ بھی شہداءفنڈمیں دیدیا تھا جبکہ سیلری اکاﺅنٹ کے علاوہ کسی دوسرے اکاﺅنٹ کی بھی اطلاع نہیں.انتہائی معتبر ذرائع کے مطا بق چیف آف آرمی سٹاف کا عہدہ سنبھالنے کے بعد جنرل راحیل شریف نے کوئی جائیداد نہیں بلکہ انہوں نے اپنا سب سے قیمتی رہائشی پلاٹ جس کی مالیت کروڑوں روپے بیان کی جاتی ہے.آرمی کے شہدا ءفنڈ میں دے دیاہے۔یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ جنرل راحیل شریف کے سیلری اکاﺅنٹ کے سوا قابل ذکر رقم کا حامل کوئی دوسرا بینک اکاﺅنٹ بھی موجود نہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں