08

موبائل فون کاریکارڈاوراداکارہ کاسیکرٹری…اسٹیج اداکارہ قسمت بیگ قتل سےمتعلق حیران کن انکشاف سامنےآگیا

موبائل فون کاریکارڈاوراداکارہ کاسیکرٹری…اسٹیج اداکارہ قسمت بیگ قتل سےمتعلق حیران کن انکشاف سامنےآگیا

لاہور (پرائم نیوز) پولیس نے اسٹیج اداکارہ قسمت بیگ کے قتل کی تحقیقات کا دائر ہ مزید وسیع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ موبائل فون کا ریکارڈ ملنے کے بعد مزید اداکاراؤں کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق اداکارہ قسمت بیگ کے قتل کی پیشہ وارانہ حسد،دوستی سے انکار ،گھریلو مالی معاملات سمیت دیگر پہلوؤں پر تحقیقات جاری ہیں۔ پولیس نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ اداکارہ کو اجرتی قاتلوں سے قتل کرایا گیا ۔ ذرائع کے مطابق مقتولہ کاموبائل فون ریکارڈ حاصل کر لیا گیا ہے جبکہ مزید اداکاراؤں کو بھی شامل کیا جائے گا۔اسٹیج اداکارہ قسمت بیگ کے قتل کا معاملہ سُلجھ نہ سکا.

اپنا تبصرہ بھیجیں