02

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سےمتعلق بڑی تشویشناک خبر

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سےمتعلق بڑی تشویشناک خبر

لاہور (پرائم نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف ڈاکٹروں کے مشورے سے علاج کیلئے لندن جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ منگل کو لاہور سے لندن روانہ ہو جائیں گے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلی پنجاب لندن روانگی سے قبل نئے چیف آف آرمی سٹاف قمر جاوید باجوہ اور نئے جوائنٹ چیف آف سٹاف جنرل زبیر حیات سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعلی پنجاب میاں شبہاز شریف نے ڈاکٹروں کے مشورے پر آئندہ دو یوم میں علاج کے لئے لندن جانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ وہاں جا کر اپنی انجیو گرافی کرائی جا سکے.

اپنا تبصرہ بھیجیں