2

قومی اسمبلی اسپیکر ایازکا خلیجی ممالک کا خفیہ دورہ، حیرت انگیز انکشافات منظرعام پر

قومی اسمبلی اسپیکر ایازکا خلیجی ممالک کا خفیہ دورہ، حیرت انگیز انکشافات منظرعام پر

کویت (پرائم نیوز) پاکستان قومی اسمبلی اسپیکر ایاز صادق بھی نجی دورہ پر کویت پہنچے اور اپنے دوست اور سابق اسپیکر کویت پارلیمان مردوق الغانم کی کامیابی تک ان کے ساتھ رہے اور جوں ہی ان کی کامیابی کا باقاعدہ اعلان ہوا تو ایاز صادق نے مرذوق الغانم کو مبارکباد دی اور ان کے ساتھ خوشی کا اظہار کیا .

ایاز صادق نے مزذق الرحمان کو اپنے آنے کا سرپرائز دیا اور نجی دورہ لو انتہائی خفیہ رکھنے کی ہدایت بھی کی تھی اورع صرف اپنے پاکستانی دوستوں کو دعوت دی تھی .مرزوق الرحمان نے ایاز صادق کے دوبارہ انتخاب میں ہر قسم کی مدد کرنے کی آفر کی ہے اور ایاز صادق نے کامیاب ہونے کے بعد سب سے پہلے مرزوق الرحمان کی دعوت پر کویت کا 3 دن کا دورہ کیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں