1

افسوسناک خبر،بھارت اپنی گھٹیا سازش میں کامیاب، پاکستان کو بڑا دھچکا

افسوسناک خبر،بھارت اپنی گھٹیا سازش میں کامیاب، پاکستان کو بڑا دھچکا

لاہور (پرائم نیوز) پاکستانی ہاکی ٹیم جونیئر ہاکی ورلڈ کپ سے باہر ہوگئی ہے. رپورٹ کے مطابق پاکستان کو کھیلوں کے میدانوں سے دور کرنے کی بھارتی کوششیں کامیاب ہوگئی ہیں.

سیکورٹی خدشات کی وجہ سے پاکستانی ہاکی ٹیم جونیئر ہاکی ورلڈ کپ سے باہر ہوگئی ہے. انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے ٹورنامنٹ میں پاکستان کی جگہ ملائشیا کو شامل کرلیا ہے اور پاکستان کو ٹورنامنٹ میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ بھارت کی طرف سے ویزے نہ دیے جانے کے فیصلے کے بعد کیا گیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں