2

خطرناک حملہ، امریکا میں ہلچل مچ گئی

خطرناک حملہ، امریکا میں ہلچل مچ گئی

اوہائیو (پرائم نیوز) امریکی ریاست اوہائیو کی یونیورسٹی میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 9 افراد زخمی ہوگئے.

غیر ملکی رپورٹ کے مطابق ادارے کے طرف سے ملنے والی معلومات کے مطابق امریکی ریاست اوہائیو کی یونییورسٹی میں مسلح شخص کی طرف سے کیجانے والی فائرنھ سے 9 افراد زخمی ہوگئے. اور پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں