1

انتہائی تشویشناک خبر،لاہور میں ایک اوراسٹیج اداکارپرفائرنگ ، حالت نازک

اانتہائی تشویشناک خبر،لاہور میں ایک اوراسٹیج اداکارپرفائرنگ ، حالت نازک

ملتان (پرائم نیوز) ملتان میں نامعلوم افراد نے اسٹیج اداکار مظہراحسن سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے ہیں.رپورٹ کے مطابق ملتان کے علاقے النگ بوہڑ گیٹ ے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اسٹین اداکر مظہر احسن کے ساتھ ساتھ 4 افراد بھی زخمی ہوگئے ہیں.اسٹیج اداکار مظہر احسن اور ساتھ 4 زخمی افراد کو ہسپتال پہنچادیا ہے انہیں نشتر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے اور مظہر احسن کی حالت تویشناک بتائی جا رہی ہے،

پولیس زرائع کے مطابق نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اسٹیج اداکار زخمی ہوگئے ہیں. اور دوسری جانب فائرنھ سے زخمی ہونے والے 3 بھائیوں کو بھی زخمی فرحان،بلال اور علی کو نشتر ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے.

پولیس حکام کے مطابق یہ واقعہ زاتی دشمنی کے باعث لگتا ہے. لیکن ابھی حتمی نتیجہ کے بعد ہی حقائق سامنے آئیں گے.جبکہ ملزمان کی گرفتاری کیلیئے علاقے کی ناکہ بندی کر دی گئی ہے. خیال رہے کہ اس سے پہلے لاہور میں بھی اسٹیج اداکرہ قسمت بیگ کو دوران ڈکیتی بارہ گولیاں ماری گئی تھیں جس کے بعد وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دوران علاج جان کی بازی ہار گئی تھیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں