1

بری خبر، متحدہ عرب امارات کی جانب سے پاکستانیوں کیلیئے ویزہ پالیسی انتہائی سخت

بری خبر، متحدہ عرب امارات کی جانب سے پاکستانیوں کیلیئے ویزہ پالیسی انتہائی سخت

دبئی (پرائم نیوز) متحدی عرب امارات حکومت نے پاکستانیوں کیلیئے ویزا کی پالیسی مزید سخت کردی ہے.

پاکستانی نجی اخبار کے مطابق اس فیصلے میں نیلا پاسپورٹ رکھنے والوں پر زیادہ سختی کی جائے گی.اب سرکاری پاسپورٹ رکھنے والوں کو ویزا لینے میں زیادہ وقت درکار ہوگا.

ایک سوال کے جواب میں پاکستانی سینیٹر نے سینیٹ ممبران کو بتایا کہ نیلا پاسپورٹ رکھنے والوں کو اب متحدہ امارات کو ویزہ لینے کیلیئے زیادہ سختی کا سامنا کرے پڑے گا.انہوں نے مزید کہا کہ “نیلا ” پاسپورٹ ہولڈر ، سفارت کار اور “آفیشلز” کو پچھلے 3 سال سے ویزہ جارے کرنے کیلیئے سخت کلیئرئنس کا سامنا کرے پڑے گا.

اپنا تبصرہ بھیجیں