3

الوداعی ملاقات میں جنرل راحیل شریف نے صدر مملکت کو اہم ترین بات کہہ ڈالی

الوداعی ملاقات میں جنرل راحیل شریف نے صدر مملکت کو اہم ترین بات کہہ ڈالی

اسلام آباد (پرائم نیوز) پاک فوج کی سربراہی سے ریٹائر ہونے والے آرمی چیف نے صدر مملکت سے الوداعی ملاقات کی اور اس میں کہا کہ آپ کے پرخلوص تعاون اور رہنمائی پر میں آپکا شکریہ ادا کرتا ہوں.

نجی ٹی وی کے مطابق صدر مملکت نے الوداعی ملاقات میں ملک کے دفاع کیلیئے آرمی چیف کی خدمات کو سراہا اور آرمی چیف کے طور پر دہشتگری کے خاتمے کیلیئے ان کے کردار اور کوششوں کو بھی خراج تحسین پیش کیا ہے.

اس ملاقات میں جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ پیشہ ورانہ فرائض کی ادائیگی میں ہر مرحلے پر آپکی رہنمائی اور تعاون حاصل رہا .

اپنا تبصرہ بھیجیں