1-37

پاکستان میں نوٹوں کی منسوخی کا فیصلہ، بلآخر حتمی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

پاکستان میں نوٹوں کی منسوخی کا فیصلہ، بلآخر حتمی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

کراچی (پرائم نیوز) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پورے پاکستان میں 1 دسمبر سے 2016 سے پرانے ڈیزائن کے نوٹوں کی منسوخی کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے. اسٹیٹ بینک کے مطابق اس ہفتے میں یکم دسمبر کو 10، 50 ،100 اور 1000 روپے کے پرانے ڈیزائن کے پاکستانی کرنسی کے نوٹ بند کردیے جائیں گے.

شہری ٔپرانے ڈیزائن کے نوٹ 30 نومبر 2016 تک قریبی بینک، اسٹیٹ بینک یا ای ایس سی آفس سے بھی تبدیل کرواسکتے ہیں.اور اس کے بعد یکم دسمبر سے 1 دسمبر 2016 تک یہ نوٹ صرف اسٹیٹ بینک اور بی ایس سی آفس سے ہی تبدیل کروائے جاسکیں گے.

اپنا تبصرہ بھیجیں