1

مسافروں کیلیئےشاندار خوشخبری، پی آئی اے نے کرایوں میں ناقابل یقین کمی کا اعلان کردیا

مسافروں کیلیئےشاندار خوشخبری، پی آئی اے نے کرایوں میں ناقابل یقین کمی کا اعلان کردیا

کراچی (پرائم نیوز ) پی آئی اے نے ڈومیسٹک پروازوں کے کرایوں میں خصوصی بچت پیکج متعارف کروا دیا ہے. رپورٹ کے مطابق پی آئی اے کی طرف سے اندرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کیلیئے زبردست پیکج کا اعلان کر دیا ہے .پی آئی اے نے کراچی سے اسلام آباد ، لاہور ، فیصل آباد اور ملتان تک رات 12 بجے سے 6 بجے کے درمیان چلنے والی پروازوں کے کرایوں میں 30 فیصد کمی کا اعلان کر دیا گیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں