2

انتہائی تشویشناک خبر،پاکستانی عوام کی پسندیدہ ترین تفریحی مقام کے جنگلات آگ کی لپیٹ میں

انتہائی تشویشناک خبر،پاکستانی عوام کی پسندیدہ ترین تفریحی مقام کے جنگلات آگ کی لپیٹ میں

مری (پرائم نیوز) مری کے علاقے مسیاڑی کے جنگل میں آگ لگ گئی ہے. رپورٹ کے مطابق ملکہ کوہسار مری کے جنگل میں آگ لگ گئی ہے مری کے علاقے مسیاڑی میں آگ تیزی سے پھیل رہی ہے.لیکن ابھی تک آگ بجھانے کیلیئے کوئی بھی انتظام نہیں کیا جا سکا ہے.آگ بجھانے کیلیئے کوئی انتظام نہ کرنے کی وجہ سے وہاں کے رہائشیوں اور علاقہ مکینوں کی طرف سے سخت تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں