14

اب بھارت کو منہ توڑ جواب ملےگا

اب بھارت کو منہ توڑ جواب ملےگا

(پرائم نیوز) لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر برائے دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین کا کہنا تھا کہ اگر جنگ چھڑی تو بھارت کو تباہی کا سامنا کرنا پڑے گا، بھارت کو منہ توڑ جواب دینا جانتے ہیں لیکن ہماری پالیسی امن کی ہے لہذا بھارت نے جارحیت بند نہ کی تو منہ توڑ جواب دیں گے.

اپنا تبصرہ بھیجیں