13

انصاف کا بول بالا ہوا عمران خان کو بہت بڑی خوشخبری مل گئ

انصاف کا بول بالا ہوا عمران خان کو بہت بڑی خوشخبری مل گئ

اسلام آباد (پرائم نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیرا عظم نواز شریف اور عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر درخواستیں خارج کر دیں.ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے عام شہریوں کی جانب سے وزیر اعظم نوازشریف اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر درخواستیں نامکمل قرار دیتے ہوئے خارج کر دیں ۔ درخواست گزاروں نے موقف اپنایا تھا کہ وزیرا عظم نے پاکستان کی بجائے لندن سے علاج کرایا جس پر کروڑوں روپے خرچ ہوئے وزیر اعظم نے کس قانون کے تحت لندن سے علاج کرایا.

اپنا تبصرہ بھیجیں