12

پنجاب پولیس نے بھارت سے آنے والے ہرن کو بھی نہ چھوڑا ،ایسا سلوک کیا کہ جان کر آپ بھی ہنس پڑیں گے

پنجاب پولیس نے بھارت سے آنے والے ہرن کو بھی نہ چھوڑا ،ایسا سلوک کیا کہ جان کر آپ بھی ہنس پڑیں گے

پسرور(پرائم نیوز ) غلطی سے سرحد پار کر کے آنے والےجنگلی ہرن کو پولیس نے ہضم کرلیا،دیہاتیوں کے جواب طلب کرنے پر “ہرن بھاگ گیا ہے ” کہہ کر ٹرخا دیا.مزید معلومات کے مطابق بھارت سے نایاب نسل کاجنگلی ہرن غلطی سے سرحد پار کر کے پاکستان آگیا،جسےدیہاتہوں نے پکڑ کر پو لیس حکام کے حوالے کر دیا تھا ، لیکن پولیس اہلکاروں نے اسے مال مفت سمجھ کر ہضم کر لیا اور کسی کو کانوں کان خبر بھی نہ ہونےدی ، اگلی صبح جب دیہاتیوں نے ہرن کے بارے میں پوچھا تو پولیس نے انہیں یہ کہہ کر ٹرخادیا کہ ہرن تھانے سے بھاگ گیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں