11

نواز شریف اورعمران خان کی نا اہلی کی درخواستوں پر اہم فیصلہ سنا دیا گیا

نواز شریف اورعمران خان کی نا اہلی کی درخواستوں پر اہم فیصلہ سنا دیا گیا

(پرائم نیوز) وزیراعظم نواز شریف اور عمران خان کی نااہلی کے لئے شہریوں کی جانب سے دائر درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ اس موقع پر درخواست گزار منظور بھٹی کا کہنا تھا کہ غریب افراد کو علاج کی سہولت نہیں تو وزیراعظم کیسے لندن علاج کرانے چلے گئے، وزیراعظم کے علاج پر کروڑوں روپے خرچ ہوئے لہذا ان سے پوچھا جائے کس قانون کے تحت لندن سے علاج کرایا جس پر الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کے علاج سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے، اس معاملے پر عدالت سے رجوع کریں.

اپنا تبصرہ بھیجیں