1

’’اسرائیل میں لگنے والی پراسرار آگ کے عجیب و غریب اثرات ‘‘ 1600 جوڑوں میں طلاقیں ہو گئیں… وجہ جان کرآپ بھی کانوں کو ہاتھ لگا لیں گے

’’اسرائیل میں لگنے والی پراسرار آگ کے عجیب و غریب اثرات ‘‘ 1600 جوڑوں میں طلاقیں ہو گئیں… وجہ جان کرآپ بھی کانوں کو ہاتھ لگا لیں گے

اسلام آباد ( پرائم نیوز اسرائیل کے روحانی پیشوا نے اسرائیل میں آگ لگنے کے بعد عجیب و غریب فتویٰ دیا ہے. جس کے مطابق 1600 میاں بیویوں میں طلاق ہو گئی ہے. اسرائیلی نیوز چینل 2 کے مطابق طلاق کی وجہ اسرائیل میں حالیہ دنوں میں لگنے والی آگ ہے. جس میں ان 1600 افراد کے گھروں میں رکھے نکاح نامے جل گئے تھے. جس کے بعد ان یہودیوں کے روحانی پیشوا نے ان کے درمیان طلاق کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ آج کے بعد یہ لوگ اکھٹے رہیں گے.

واضح رہے کہ اسرائیل میں 22 نومبر کو خطرناک آگ لگی تھی، جو پانچویں روز بھی جاری ہے. اگرچہ زیادہ تر حصے پر لگی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے لیکن اسرائیل میں بہت سی جگہیں ایسی ہیں جہاں اب بھی آگ لگی ہوئی ہے جس کی وجہ سے وہاں کا مظاہرہ زندگی معطل ہو کر رہ گیا ہے. اسرائیلی خبر رساں اداروں کے مطابق آگ لگنے کی وجہ سے 80،000 کے لگ بھگ لوگ نقل مکانی کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں اور 150 کے قریب زخمی اور سینکڑوں مکانات کو نقصان پہنچا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں