07

سب کو اپنا کہنے والےبلاول بھٹو کی آنٹی کس شرمناک کام سے ڈالر کماتی رہی ہیں؟ اہم خبر

سب کو اپنا کہنے والےبلاول بھٹو کی آنٹی کس شرمناک کام سے ڈالر کماتی رہی ہیں؟ اہم خبر

فیصل آباد (پرائم نیوز) وزیرمملکت پانی و بجلی چودھری عابد شیر علی نے کہا ہے کہ اب چورڈاکو بھی احتساب کی باتیں کر رہے ہیں، بلاول بھٹو اپنے انکل شرجیل میمن کو واپس بلائیں، پھوپھی سے پیسے واپس لیں اور آنٹی ایان علی کے بارے میں بھی بتائیں کہ وہ کس کے ڈالر باہر لے کر جارہی تھیں، بلاول کی کرپشن ختم کرنے کی بات پر مجھے ہنسی آتی ہے، لے پالک جہانگیر ترین اور پنڈی کا بھانڈ شیخ رشید خود ٹیکس چور ہیں، جلد انہین بتائیں گے کہ احتساب ہوتا کیا ہے۔ آٹو شو کی افتتاحی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کی کرپشن کہ کہانیاں سپریم کورٹ میں درج ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں