1-37

جن کے پاس 10، 50، 100 اور 1000 کے نوٹ ہیں تو وہ یہ خبر ضرور پڑھ لیں، پھر نہ کہنا بتایا نہیں

جن کے پاس 10، 50، 100 اور 1000 کے نوٹ ہیں تو وہ یہ خبر ضرور پڑھ لیں، پھر نہ کہنا بتایا نہیں

لاہور ( پرائم نیوز) اس ہفتے میں پرانے ڈیزائن کے نوٹ منسوخ ہو جائیں گے. اتوار یکم دسمبر سے نئے نوٹ قابل استعمال رہیں گے. سٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے پاکستان بھر میں یکم دسمبر 2016ء سے پرانے ڈیزائن کے نوٹوں کی منسوخ کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا ہے. سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اس ہفتے میں یکم دسمبر کو 10، 50، 100 اور 1000 روپے کے پرانے ڈیزائن کے پاکستانی کرنسی کے نوٹ بند کر دیے جائیں گے. شہری پرانے ڈیزائن کے نوٹ 30 نومبر2016 تک قریبی بینک، اسٹیٹ بینک یا ای ایس سی آفس سے تبدیل کرا سکتے ہیں. جس کے بعد یکم دسمبر سے 31 دسمبر 2021 تک یہ نوٹ صرف اسٹیٹ بینک اور بی ایس سی آفس سے ہی تبدیل کرائے جا سکیں گے.

اپنا تبصرہ بھیجیں