1

2016 ء کے آخر تک دنیا بھر میں کیا ہونے والا ہے تحقیق نے نئی بحث چھیڑ دی

2016 ء کے آخر تک دنیا بھر میں کیا ہونے والا ہے تحقیق نے نئی بحث چھیڑ دی

لاہور ( پرائم نیوز) اقوام متحدہ کی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق دنیا کی 47 فیصد آبادی آن لائن مگر ترقی پذیر ممالک میں صرف 15 فیصد لوگ انٹر نیٹ استعمال کر رہے ہیں. رپورٹ کے مطابق 3G اور 4G ٹیکنالوجی کی وجہ سے 2016ء تک آدھی آبادی آن لائن ہو گی جبکہ 2020ء تک انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کی تعداد 60 فیصد ہو جائے گی. 3G اور 4G عام زبان میں ایسی ٹیکنالوجی ہے ہو ہر موبائل پر تیز ترین انٹرنیٹ سروس فراہم کر سکے.

اپنا تبصرہ بھیجیں