04

آخرامریکہ نے خاموشی توڑ دی، جنرل قمرجاوید باجوہ کی بطورآرمی چیف تقرری ،اہم فیصلہ کرلیا گیا

آخرامریکہ نے خاموشی توڑ دی، جنرل قمرجاوید باجوہ کی بطورآرمی چیف تقرری ،اہم فیصلہ کرلیا گیا

اسلام آباد(پرائم نیوز)پاکستان میں امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کا کہنا ہے کہ جنرل قمرجاوید باجوہ کی بطورآرمی چیف تقرری خوش آئند ہے۔امریکا پاکستان کی منتخب اور عسکری قیادت کے ساتھ کام کرتا رہے گا۔ ڈیوڈ ہیل نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دونوں ملکوں کا تعاون جاری رہے گا اور ہمسایہ ملکوں کے خلاف سرزمین استعمال نہ کرنے دینے کے عزم پر امریکا پاکستان کی مدد کرتا رہے گا.

اپنا تبصرہ بھیجیں