03

آئی ایس پی آر، جنرل زبیرمحمود حیات کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب آج کی جائے گی

آئی ایس پی آر، جنرل زبیرمحمود حیات کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب آج کی جائے گی

(پرائم نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل زبیرمحمود حیات کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب آج جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرزمیں ہوگی، چینج آف کمانڈ کی تقریب کے لئے ریہرسل جی ایچ کیو میں زوروشورسے جاری ہے جب کہ کمان کی تبدیلی کی تقریب کل جی ایچ کیو میں منعقد ہوگی.

اپنا تبصرہ بھیجیں